اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ کے گوجرانوالہ زون کے اساتذہ کی ایک تربیتی نشست سے خطاب کا خلاصہ نذرِ قارئین ہے۔ بعد الحمد والصلوٰۃ۔ اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ کے پروگراموں میں وقتاً فوقتاً حاضری کا موقع ملتا رہتا ہے اور یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ ہمارے بزرگوں بالخصوص حضرت مولانا مفتی ولی حسن، حضرت […]