اس پہلو پر غور کرنا بھی ضروری ہے کہ بحیثیت نبی اور رسول جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی دیگر ذمہ داریاں بھی اسی طرح امت کو منتقل ہوگئی ہیں جس طرح دعوت و تبلیغ کی ذمہ داری امت کے ذمہ آگئی ہے۔ ان ذمہ داریوں میں سے ایک اہم ذمہ داری امت مسلمہ کی اجتماعی قیادت اور مسلم سوسائٹی میں اللہ تعالیٰ اور ان کے آخری رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات و احکامات کا عملی نفاذ ہے۔ حضرات انبیاء کرام علیہم السلام نے لوگوں کو صرف اللہ تعالیٰ کے دین کی دعوت نہیں دی بلکہ اس دعوت کے ذریعہ کلمہ پڑھنے والوں کا باہمی نظم قائم کیا ہے۔ ان میں اللہ تعالیٰ کے احکام و قوانین کے نفاذ کا اہتمام کیا ہے اور ان کے ملی و قومی مفادات کا تحفظ بھی کیا ہے۔

Book promotions

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.

Festival of Books

Lorem ipsum dolor sit amet consectetur adipiscing elit dolor

Guide presents a reading corner

Lorem ipsum dolor sit amet consectetur adipiscing elit dolor

Read free books in Jakarta

Lorem ipsum dolor sit amet consectetur adipiscing elit dolor

Promotion Book

Lorem ipsum dolor sit amet consectetur adipiscing elit dolor

New Friends with Books

Lorem ipsum dolor sit amet consectetur adipiscing elit dolor

Book Signing

Lorem ipsum dolor sit amet consectetur adipiscing elit dolor

صومالیہ، مشرقی افریقہ کا افغانستان

چند گھنٹے چیف آف آرمی اسٹاف کے ساتھ

یہودی مصنوعات کا بائیکاٹ، جہاد کا ایک اہم

فلسطینی تنظیم حماس کے خلاف سی آئی اے کا منصوبہ

صومالیہ، مشرقی افریقہ کا افغانستان

چند گھنٹے چیف آف آرمی اسٹاف کے ساتھ

یہودی مصنوعات کا بائیکاٹ، جہاد کا ایک اہم

فلسطینی تنظیم حماس کے خلاف سی آئی اے کا منصوبہ

Discover Your Next Book

Flash SALE!

Flat 50% OFF, Hurry up before the stock ends

About Author

Writing books makes the world go round

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.

Interdum donec fringilla consectetuer senectus proin odio ultricies tincidunt. Leo molestie bibendum eget aenean vulputate taciti proin volutpat purus.

It is more than just writing books

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.

Publishing

Maecenas etiam platea et hac viverra aliquam magnis sapien.

Selling Book

Maecenas etiam platea et hac viverra aliquam magnis sapien.

Editing

Maecenas etiam platea et hac viverra aliquam magnis sapien.

Community

Maecenas etiam platea et hac viverra aliquam magnis sapien.

New Release

Me & My Dad

A novelette book by John Doe

Morbi proin condimentum litora duis lectus vivamus parturient torquent. Phasellus fames lectus molestie iaculis lacus condimentum duis. Ac ligula etiam magna efficitur quisque in. Malesuada mattis integer congue nulla id ipsum vestibulum mollis fames neque dictum. Ex vivamus vehicula natoque porta ipsum dis. Interdum viverra semper dolor dignissim urna habitasse orci. Elementum ullamcorper libero magna montes ut orci suspendisse magnis nam id ligula.

Price :

$40.00

Testimonials

Customer Reviews

Porttitor eleifend facilisi euismod litora etiam consectetur. Vivamus platea quisque mauris si blandit diam id a primis himenaeos. Natoque vulputate duis nec mauris tristique integer mi. Pharetra libero quam morbi lectus lacinia. Pharetra lacus ut litora mattis cras arcu tortor bibendum vitae.

Our Blog

انسدادِ سود کے لیے سپریم کورٹ کے مقرر کردہ کمیشن کا مسودۂ قانون

مرکزی جامع مسجد، شیرانوالہ باغ، گوجرانوالہ ۲۵ مئی ۲٠٠۱ء (جمعۃ المبارک کے بیان کا حالات و واقعات والا حصہ) آپ حضرات کو معلوم ہوگا کہ سود کے حوالے سے بات چل رہی ہے جو کہ اب تقریباً‌ آخری مرحلے میں ہے۔ گزشتہ بیس سال سے یہ عدالتی جنگ چل رہی تھی۔ اب سپریم کورٹ کے فل بنچ نے یہ فیصلہ دیا کہ جناب سود قرآن و سنت کے خلاف ہے، پاکستان کے دستور کے خلاف ہے، اس لیے حکومت یکم جولائی ۲٠٠۱ء سے ملک میں غیر سودی مالیاتی نظام نافذ کرے۔ چنانچہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق ایک کمیشن بنا، اسٹیٹ بینک کے سربراہ امتیاز عالم حنفی کی سربراہی میں، اس کمیشن میں صرف ایک عالم دین تھے مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی، اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر دیں اور ان کی عمر میں برکت عطا فرمائیں، انہوں نے اس معاملے میں اہلِ دین کے جذبات کی ترجمانی کی ہے۔ میں تفصیل میں نہیں جاتا۔ ایک سال کی طویل کشمکش کے بعد اس کمیشن نے مسودہ مرتب کر کے حکومت کے حوالے کر دیا۔ یعنی سپریم کورٹ نے جو فیصلہ دیا تھا کہ ایک کمیشن بناؤ جو مسودۂ قانون مرتب کرے، اور حکومت کو پابند کیا کہ یکم جولائی

Continue Reading »

بخاری شریف کی کتاب العلم: اساتذہ کا تربیتی نصاب

اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ کے گوجرانوالہ زون کے اساتذہ کی ایک تربیتی نشست سے خطاب کا خلاصہ نذرِ قارئین ہے۔ بعد الحمد والصلوٰۃ۔ اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ کے پروگراموں میں وقتاً‌ فوقتاً‌ حاضری کا موقع ملتا رہتا ہے اور یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ ہمارے بزرگوں بالخصوص حضرت مولانا مفتی ولی حسن، حضرت مولانا مفتی احمد الرحمٰن، حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی رحمہم اللہ تعالیٰ اور دیگر بزرگوں کا لگایا ہوا یہ پودا اب تن آور درخت کی صورت میں ملک بھر میں اپنے ثمرات و فیوض کو بکھیر رہا ہے اور مولانا مفتی محمد جمیل خان شہیدؒ اور ان کے رفقاء کی محنت کے ثمرات سے نئی پود مسلسل فیض یاب ہو رہی ہے۔ والد گرامی امام اہل سنت حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر رحمہ اللہ تعالیٰ اس کی سرپرستی فرماتے رہے ہیں اور ان کی معیت میں مجھے بھی متعدد بار اقرأ روضۃ الاطفال کے پروگراموں میں شرکت کی سعادت حاصل ہوئی ہے۔ اللہ پاک اس پورے عمل کو قبولیت و ثمرات اور برکات و ترقیات سے نوازیں، آمین یا رب العالمین۔ اساتذہ کی تربیت اور ٹریننگ کے حوالے سے یہ بات ذہن میں آ رہی ہے اور کئی مقامات پر اس کا ذکر بھی

Continue Reading »

سودی نظام کے خاتمہ کے لیے حکومت کو مزید ایک سال کی مہلت

مرکزی جامع مسجد، شیرانوالہ باغ، گوجرانوالہ ۱۵ جون ۲٠٠۱ء (جمعۃ المبارک کے بیان کا حالات و واقعات والا حصہ) سودی نظام کے حوالے سے حکومت کو ایک سال اور مل گیا ہے، آپ نے یہ بات اخبارات میں پڑھ لی ہوگی۔ سپریم کورٹ نے حکومت کو ایک سال کی مہلت دے دی ہے۔ ایک بات میں اپنے فریضے کے طور پر لازماً‌ عرض کرنا چاہوں گا، جہاں ہم نے ترپن سال انتظار کیا ہے، ایک سال اور سہی، لیکن مجھے نظر آرہا ہے کہ اگلے سال بھی یہ نہیں ہوگا۔ جہاں نیت خراب ہو کہ ہم نے یہ کام نہیں کرنا، وہاں سالوں پہ سال گزرتے چلے جاتے ہیں اور وہ کام نہیں ہوتا۔ یہ بات تو نرا بہانہ ہے کہ ہماری تیاری مکمل نہیں ہے۔ آپ کو یاد ہوگا کہ ۱۹۸۴ء میں غلام اسحاق خان صاحب وزیر خزانہ تھے، آپ اس سال کی بجٹ تقریر آج بھی نکال کر دیکھ لیں کہ غلام اسحاق خان نے بحیثیت وزیر خزانہ بجٹ تقریر میں یہ اعلان کیا تھا کہ: غیر سودی مالیاتی نظام کا ڈھانچہ ہم نے تیار کر لیا ہے اور اس سلسلہ میں تمام رکاوٹوں پر ہم نے قابو پا لیا ہے، تمام مشکلات کا حل تلاش کر لیا

Continue Reading »

عمومی درجہ بندی

مخصوص درجہ بندی